قبلۂ حاجات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حاجتوں کا پورا کرنے والا، کلمہ تعظیمی بزرگ یا عزیز شخص کے لیے (گاہے مزاحاً یا طنزاً بھی)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حاجتوں کا پورا کرنے والا، کلمہ تعظیمی بزرگ یا عزیز شخص کے لیے (گاہے مزاحاً یا طنزاً بھی)۔